Chicken Carrot Pizza Tips in Urdu - Chicken Carrot Pizza Totkay

چکن کیرٹ پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Carrot Pizza Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ آدھا کپ
مرغ ڈیڑھ پاؤ
گاجر 90گرام
اجینوموتو آدھا چمچ
چینی ایک چمچ
ہری مرچ(کتری ہوئی) چا رعدد
پنیر تین ٹکڑے
خمیر دو چمچ
انڈے تین عدد
ہری پیاز تین عدد
نمک دو چمچ
آئل تین چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ایک چمچ
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور ابا لیں۔ تیل گرم کر یں اور اس میں گاجر ،ہری پیاز، ہری مرچ ،لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔ خمیر کو نرم کر یں اور میدہ ملا کر گوندھ لیں۔ اور روٹی بنا لیں ۔ اس پر گوشت اور بھنا ہوا آمیزہ پھیلا دیں اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھ دیں۔ اوون میں رکھیں اور پکنے پر نکال دیں ۔

More From Baked Dishs - مزید