Chicken Champ Tips in Urdu - Chicken Champ Totkay

چکن چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Champ Recipe In Urdu

اجزاء:
چکن چانپ ایک کلو گرام
بند گوبھی 250گرام
فیو نگ سوس 200 گرام
نمک حسب منشاء
ترکیب:
چکن کے چھوٹے چھوٹے سائز میں چانپیں بنالیں۔ بند گوبھی کے ٹکڑے کر لیں ۔ چکن پر نمک چھڑ کیں بند گوبھی کو پانی میں اچھی طرح دھولیں ۔ گوبھی کڑاہی میں ڈال کر اس پر چانپیں رکھ کر ہلکی آنچ پر اسے پکائیں ۔ آدھ گھنٹہ بعد چولحے سے اتار لیں ۔ دوسری کڑاہی میں فیونگ سوس گرم کر کے چکن اور گوبھی کو اس میں ڈال دیں۔ سات آٹھ منٹ تک الٹائیں پلٹائیں ڈش تیارہے۔

More From Chinese Food - مزید