Chicken Chatkhara Tips in Urdu - Chicken Chatkhara Totkay

چکن چٹخارہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Chatkhara Recipe In Urdu

سیاہ مرچ‘ کلونجی اور زیرے کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کرلیں
پسے آمیزے کو ہلکا سا بھون کر ایک طرف رکھیں
لونگ کو تیل میں فرائی کر نے کے بعد پیاز اور ٹماٹر مکس کریں
چند منٹ مزید فرائی کرنے کے بعد لہسن‘ ادرک شامل کریں
گوشت‘ ہلدی پاؤڈر ڈالیں اور 10منٹ پکائیں
سرخ ر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
4کپ پانی اور نمک شامل کریں
جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو سیاہ مرچ پاؤڈر‘ کلونجی اور سونف کا آمیزہ شامل کر کے مکس کریں
جب شوربہ گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اُتارلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پیش کریں

More From Worldwide Chicken - مزید