Khushk Chicken Chillies Tips in Urdu - Khushk Chicken Chillies Totkay - Tip No. 4386

Urdu Totkay Khushk Chicken Chillies خشک چکن چلیز (Tip No. 4386) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khushk Chicken Chillies Recipe In Urdu

خشک چکن چلیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4386

مرغی کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر نے کے بعد ایک ساتھ رکھ کر بڑی چھری کے ساتھ کچل لیں
پھر سرکہ اور سویا سوس لگا کر بیس منٹ کیلئے رکھ دیں
ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پسا ہوا لہسن، گوشت، کالی مرچ اور نمک ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
جب اچھی طرح فرائی ہو جائے تو اوپر سے اجینو موتو چھڑک دیں
پھر ایک فرائنگ پین لیں ایک چمچہ تیل ڈال کر مرچیں ہلکی فرائی کریں
ان میں تھوڑا سرکہ سویا سوس اور اجینو موتو ڈال دیں
فرائی گوشت کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں

More From Worldwide Food