Chicken Champ Tips in Urdu - Chicken Champ Totkay - Tip No. 1517

Urdu Totkay Chicken Champ چکن چانپ (Tip No. 1517) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Champ Recipe In Urdu

چکن چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1517

اشیاء:
مرغ چانپیں دس عدد
کالی مرچ پاؤڈر ایک چمچ
سبز گوبھی ایک عدد
فیونگ سوس دوکپ
نمک ایک چمچ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
چانپیں صاف کر لیں اور نمک چھڑک کر رکھ دیں۔ گوبھی کو باریک کاٹ لیں اور اوون ٹرے میں بچھا دیں۔ اب اس میں چانپیں رکھیں اور اوون میں 400ڈگری حرارت پر پکائیں ۔ آدھے گھنٹے بعد نکال لیں اور فرائی پین میں ڈال دیں۔ پین میں فیونگ سوس ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ اب مرچ ڈال کر دو منٹ تک اور پکائیں ۔ لیجئے چکن چانپیں تیار ہیں۔

More From Baked Dishs