Chicken Kheeray Aur Khumbian Tips in Urdu - Chicken Kheeray Aur Khumbian Totkay - Tip No. 1643

Urdu Totkay Chicken Kheeray Aur Khumbian چکن، کھیرے اور کھنبیں (Tip No. 1643) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Kheeray Aur Khumbian Recipe In Urdu

چکن، کھیرے اور کھنبیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1643

اشیاء:
چکن کا سینہ ایک عدد
کھیرے کی پھانکیں چھ عدد
گول کھنبیں ایک ڈبہ
مکئی کا آٹا دو چھوٹے چمچے
سویا بین تیل تین بڑے چمچے
چینی ڈیڑھ چھوٹا چمچہ
یخنی دو بڑے چمچے
سویا چٹنی ایک بڑا چمچہ
ترکیب:
چکن اور کھیرے کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں۔ چکن ،نمک اور مکئی کا آٹا لگائیں۔ دو بڑے چمچے تیل چھوٹی کڑاہی میں گرم کر یں۔ پھر اس میں چکن شامل کر یں ۔ درمیانے درجے کی آنچ پر نصف منٹ تک فرائی کر یں۔ اس کے بعد باقی تیل سوس پین میں ڈالیں۔ گرم ہونے پر کھیرا اور کھنبیں اس میں ڈال دیں اور انصف منٹ تک فرائی کر یں۔ تمام اشیاء اور مصالحے بھی ڈال دیں ۔ پھر چکن میں شامل کر دیں اور سب کو ایک منٹ تک فرائی کر یں۔

More From Chicken Boneless