Chicken Curd Tips in Urdu - Chicken Curd Totkay - Tip No. 2102

Urdu Totkay Chicken Curd چکن کرڈ (Tip No. 2102) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Curd Recipe In Urdu

چکن کرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2102

اشیاء:
ثابت مرغ سوا کلو
لیموں کا رس دو چمچ
ابلتا ہوا پانی دو چمچ
پھینٹی ہوئی دہی ایک کپ
نمک سوا چمچ
ہلدی آدھ چمچ
پسا ہوا لہسن دو گٹھی
کھانیو الا سرخ رنگ دو چٹکی
پسا ہوا زیرہ و ادرک دو دو چمچ
گھی مرغ پر لگانے کے لئے
کالی مرچ آدھ چمچ
ترکیب:
گوشت دھو کر تمام مصالحہ گرم پانی میں ملا کر مرغ پر ملیں۔ چاقو سے مرغ پر خوب کچو کے لگائیں۔ چوبیس گھنٹے فریج میں رکھیں۔ فریج نہ ہو تو دو گھنٹے کے لئے ویسے رکھ دیں۔ ہلکا سا گھی لگا کر سیخ میں پروکر گلنے کے لئے تنور میں رکھ دیں یا بیکنگ ٹرے میں ہلکا گھی لگا کر ایک سو اسی درجہ فارن ہائیٹ پر ایک گھنٹے کے لئے اوون میں رکھیں۔ آدھ گھنٹہ بعد پلٹ دیں۔ ٹماٹر، سلاد ، دہی اور روغنی نان کیساتھ کھائیں۔

More From Baked Machli