Chicken Egg Soup Tips in Urdu - Chicken Egg Soup Totkay - Tip No. 4643

Urdu Totkay Chicken Egg Soup چکن ایگ سوپ (Tip No. 4643) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Egg Soup Recipe In Urdu

چکن ایگ سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4643

ایک دیگچی میں چکن‘ پانی‘ ادرک اور گاجر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جائے تو چکن سوپ کو چھان لیں
ادرک اور گاجر نکال کر ضائع کر دیں
سوس کودوبارہ ہلکی آنچ پر رکھیں اس میں ہڈیاں نکال کر چکن کے ریشے کر کے ڈالیں
ساتھ ہی نمک‘ چینی‘ چکن پاؤڈر اور کارن فلور ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے ڈالیں
چمچ چلاتی رہیں کہ گٹھلیاں نہ بنے
سوپ گاڑھا ہوجائے تو ایک انڈا پھینٹ کر ڈالیں
مکس کر کے 1-2منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں
سرونگ باؤل میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Eggs