Chicken Kaju Seekh Kabab Tips in Urdu - Chicken Kaju Seekh Kabab Totkay

چکن کاجو سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Kaju Seekh Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
چکن بغیر ہڈی آٹھ سو گرام چھوٹے ٹکڑے
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچیں چار عدد
ادرک لہسن پیسٹ دو چمچ
سفید مرچ آدھ چمچ پاؤڈر
کاجو کا پیسٹ دو چمچ
گرم مصالحہ آدھ چمچ پسا ہوا
ہرا دھنیا دو چمچ
پو دینہ ایک چمچ
مکئی کے دانے آدھ کپ ابالے ہوئے
بیسن ایک چمچ بھون لیں
ترکیب:
ہری مرچوں کو پیس لیں۔ اب مکئی اور بیسن کے علاوہ تمام اجزاء کو ملا کر پیسٹ بنالیں اورچکن پر لگا کر دو گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ پھرChopper میں قیمہ بنا لیں۔ اب بیسن اور مکئی ملائیں اور سیخوں کا پر لگا کر بار بی کیوں کر لیں۔

More From Chicken Badam And Chicken Kaju - مزید