Chicken Ka Adh Bhuna Pota Aur Kaleji Tips in Urdu - Chicken Ka Adh Bhuna Pota Aur Kaleji Totkay - Tip No. 2009

Urdu Totkay Chicken Ka Adh Bhuna Pota Aur Kaleji چکن کا ادھ بھنا پوٹا اور کلیجی (Tip No. 2009) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Ka Adh Bhuna Pota Aur Kaleji Recipe In Urdu

چکن کا ادھ بھنا پوٹا اور کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2009

اجزاء:
چکن کا پوٹا 300گرام
بانسیکونپلیں 100گرام
چینی بند گوبھی کا درمیانہ حصہ 50گرام
سرکہ دس ملی لیٹر
خانوں میں کاٹے ہوئے چینی پیاز پانچ گرام
پسی ہوئی کالی مرچ 0.5گرام
سوپ سٹاک 25ملی لیٹر
چربی 500رام (75گرام صرف ہوتا ہے)
ایم ایس جی تین گرام
چکن کی کلیجی 250گرام
گرم پانی بھگوئی ہوئی خشک چینی کھمبیں 50گرام
سوئی سوس 20ملی لیٹر
چینی دس گرام
کارن سٹارچ 20گرام
سیسم آئل 25ملی لیٹر
نمک 0.5گرام
ترکیب تیاری:
پیوٹوں سے جھلی اتار دیں اور پتلے ٹکڑوں میں کاٹیں۔کلیجی کاٹیں۔ بانسی کونپلیں کاٹیں کھمبیں کاٹیں، بند گوبھی دھو کر نچوڑ لیں۔ علیحدہ پیالے میں پیوٹوں اور کلیجی میں نمک، سرکہ اور کارن سٹارچ ملائیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین تیز آگ پر رکھیں۔ اس میں چربی ڈالیں۔ جب گرم ہو جائے اس میں پیوٹے او رکلیجی ڈال دیں۔ سٹر کرتے ہوئے کلیجی اور پیوٹوں کے ٹکڑوں کو ایک دوسرے سے لیعحدہ کر تے جائیں۔بانسی کونپلیں کھمبیں شامل کر کے فرائی کر یں۔ حتیٰ کہ پک جائیں۔ چھلنی میں ڈال کر ان کا تیل نکال دیں۔

More From Chinese Food