Chicken Cutlets Tips in Urdu - Chicken Cutlets Totkay - Tip No. 2458

Urdu Totkay Chicken Cutlets چکن کٹلس (Tip No. 2458) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Cutles Aur Chicken Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Cutlets Recipe In Urdu

چکن کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2458

اشیاء:
مرغی ایک کلو
انڈے تین عدد(سخت ابلے ہوئے)
پیاز(درمیانی ڈلی) ایک عدد چوکور کٹی ہوئی
ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی)
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ڈبل روٹی کا چورا تین سلائسز
سویا سوس ڈیڑھ ٹیبل سپون
چائنیز سالٹ ایک چٹکی
آئل حسب ضرورت
ترکیب:
مرغی کو دھو کر نمک اور لہسن کے ساتھ ابال لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔ گوشت ہڈی سے الگ کر لیں۔ ابلے ہوئے انڈے چھیل کر مسل لیں۔ مرغی کا گوشت ، انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا چوپر میں ڈال کر پیس لیں اور باریک کر لیں۔ اس کو برتن میں نکال کر کٹی ہوئی پیاز، انڈے ہرا مصالحہ سویا سوس ،کالی مرچ، چائنیز سالٹ ملا دیں اور اچھی طرح گوندھ لیں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab