Chicken Kabab Tips in Urdu - Chicken Kabab Totkay

چکن کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
ابلی چکن کے ریشے ایک کپ
آلو، مٹر، گاجر آدھ کلو (ملی جلی سبزیاں )ابال لیں
کش شدہ پنیر کپ
انڈہ ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
پسا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
ترکیب:
سبزیاں چھیل کر اور کاٹ کر نمک ڈال کے ابال لیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔ پانی خشک ہو جائے۔ کالی مرچ اور باقی مصالحہ مسلاکر مسل لیں اور پنیر ملا دیں پھر چکن ملائیں۔
کباب کی ٹکیاں بنا کر انڈے میں ڈبو دیں۔ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو اتار لیں۔

More From Chicken Cutles Aur Chicken Kabab - مزید