Orange Chicken Tips in Urdu - Orange Chicken Totkay

اورنج چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Chicken Recipe In Urdu

کارن فلور میں کالی مرچ اور نمک ملالیں
مرغی کی بوٹیوں کو پہلے کورن فلور میدے انڈے پھر میدے میں لپیٹیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں بوٹیاں سنہری تل کر نکالیں
ساس پین تیل گرم کریں
اس میں ساس کے اجزاء ملاکر گاڑھا ہونے تک پکائیں
پھر مرغی ملالیں
چاول سرونگ ڈش میں نکالیں
اسکے اطراف میں مرغی نکالیں اور ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

More From Chinese Food - مزید