Chicken Pokoray Tips in Urdu - Chicken Pokoray Totkay

چکن پکوڑا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Pokoray Recipe In Urdu

مرغی کے گوشت کو دھو کر دیگچی میں ڈال دیں
تھوڑا پانی ڈال کر گلا لیں مگر زیادہ نہیں گلائیں
ساتھ تھوڑا سا نمک اور کٹی ہوئی ادرک کے ٹکڑے ڈال دیں
جب پانی خشک ہوتے جائے تو ٹھنڈا ہونے پر ہڈیاں نکال کر گوشت الگ کر لیں
اب گوشت پر سویا سوس لگا دیں اور باقی کے تمام مصالحے ملا کر گوشت پر لگا دیں
ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں بیسن گھول کر خمیر کر لیں جو ٹکڑے ادرک کی مرغی گلانے کے ساتھ ڈالے تھے انہیں پیس کر بیسن میں ملا دیں
ہلکی سی نمک مرچ ثابت خشک دھنیا سفید زیراملا کر بیسن تیار کر لیں
گھی یا تیل گرمکر لیں اور ایک ایک بوٹی پر بیسن چڑھا کر پکوڑوں کی طرح تل لیں سبز دھنیے اور پو دینے کی یکساں چٹنی بناکر رکھیں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید