Sabzi Bhara Chicken Roast Tips in Urdu - Sabzi Bhara Chicken Roast Totkay - Tip No. 3582

Urdu Totkay Sabzi Bhara Chicken Roast سبزی بھرا چکن روسٹ (Tip No. 3582) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Bhara Chicken Roast Recipe In Urdu

سبزی بھرا چکن روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3582

اوون کو پہلے سے 400Fپر گرم کر لیں
ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں پیاز ڈال کر 3-4منٹ کے لئے بھون لیں
جب نرم ہو جائے تو اس میں مکس سبزیاں، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور کینو کے چھلکے ڈال کر مکس کر لیں اور سبزیوں کے گل جانے تک پکائیں
اس کے بعد چولہے سے اتار کر ایک طرف رکھ دیں
مرغی کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اور اس میں تیار کی ہوئی پیاز اور سبزیوں کی فلنگ بھر دیں اور مرغی کے اوپر تھوڑا سا مکھن مل دیا اور اس پر بریڈ کرمبز چھڑک کر روسٹنگ پین میں رکھ کر 20منٹ کے لئے بیک کر لیں
20منٹ کے بعد درجہ حرارت کم کر کے 350F کر دیں اور اسکے بعد مزید ایک گھنٹے تک بیک کر یں
اس دوران ایک سوس پین میں گاجر، ہری پھلیاں، آلو، تیز پات ، تھائم اور پانی ڈال کر ابال لیں اور اس کو روسٹنگ کے دوران ہی بیکنگ پین میں ڈال دیں
جب مرغی گل جائے اور پین میں موجود پانی خشک ہو جائے تو اس کو نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں
ہری پھلیوں، شملہ مرچ، آلو اور گاجر سے سجا کر پیش کر یں مزیدار سبزی بھرا چکن روسٹ تیار ہے

More From Chicken Aur Sabzi