Chicken Sotto Tips in Urdu - Chicken Sotto Totkay

چکن سوٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Sotto Recipe In Urdu

اجزاء:
چاول 4اونس
چکن کی یخنی 18اونس
#چکن ابلا ہوا 12اونس
اوریگینو پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
زتیون کاتیل کھانے کا چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
چاولوں کو یخنی کے ساتھ ساس پتین میں ڈال کر ہلکی آگ پر نرم ہونے تک پکائیں ۔چکن کے ٹکڑے کر لیں ۔12منٹ بعد چکن اور اوریگینو کوچالوں میں ملا دیں ۔پھر ٹھنڈا کر کے سرکہ اور تیل بھی ملا دیں۔

More From Chinese Food - مزید