Chicken Steam With Chinese Mushroom Tips in Urdu - Chicken Steam With Chinese Mushroom Totkay - Tip No. 2094

Urdu Totkay Chicken Steam With Chinese Mushroom چکن سٹیم ود چائنیز مشروم (Tip No. 2094) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Steam With Chinese Mushroom Recipe In Urdu

چکن سٹیم ود چائنیز مشروم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2094

اشیاء:
چکن آدھ کلو
مکئی کا آٹا ایک چمچ
سویا سوس آدھ بڑا چمچ
چینی ایک چٹکی
مونوسوڈیم آدھ چمچ
نمک حسب ذائقہ
چینی کھنبیں پانچ عدد
ادرک چار چھوٹے ٹکڑے
ترکیب:
چکن کو کاٹ کر اس میں مکئی کا آٹا ، سویا چٹنی، چینی، مونوسوڈیم اور نمک شامل کر دیں۔ کھنبیوں کو پانی میں بھگو کر نرم کر لیں۔ پھر انہیں چکن میں ملا کر ادرک کے ٹکڑے بھی شامل کر لیں اور تیز آنچ پر دس منٹ تک بھاپ پر پکائیں۔ اس کے بعد گرم گرم پیش کر یں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken