Murghi Khery Aur Mushroom Kay Sath Tips in Urdu - Murghi Khery Aur Mushroom Kay Sath Totkay

مرغی کھیرے اور مشروم کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murghi Khery Aur Mushroom Kay Sath Recipe In Urdu


ضروری اشیاء:
مرغی 500گرام (بڑے ٹکڑوں میں)
مکھن 2کھانے کے چمچے
ٹینڈرائزر 1چائے کا چمچہ
نمک حسب ِ ذائقہ
لہسن چائے کا چمچہ
مشروم کپ
ترکیب:
چکن کے بڑے ٹکڑے کاٹ لیں۔
مکھن کو گرم کریں اور مرغی کو دونوں طرف سے گولڈن فرائی کرلیں۔ مصالحہ چھڑک دیں۔ ٹینڈرائزر ملا دیں تاکہ گوشت آسانی سے گل جائے۔ اوپر کریم ڈال دیں اور مشروم اور کھیرے سے گارنش کرلیں ہری پیاز کے باریک کٹے ہوئے پتوں کو چھڑک دیں۔
ترکیب: ترش کریم:
تازہ کریم 250گرام
ہری پیاز کپ (کٹی ہوئی)
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچہ
کریم کو پھینٹ لیں اور اس میں لیموں کا رس اور ہری پیاز کے کٹے ہوئے پتے ڈال دیں۔

More From Chicken Aur Sabzi - مزید