Chicken With Seem Pasta Tips in Urdu - Chicken With Seem Pasta Totkay

چکن سیسمی پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken With Seem Pasta Recipe In Urdu

پیالے میں سویا سوس‘ تل کا تیل اور شکر ڈال کر مکس کریں اس آمیزے میں اسپیگھٹی اور شملہ مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں
الگ پیالے میں چکن‘ سویاسوس‘ تریا کی سوس‘ لہسن پیسٹ‘ نمک اورر براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 2-3 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر گلنے تک فرائی کریں
اسپیگھٹی ڈال کر مکس کردیں
سرنگ ڈش میں نکلا کر گرم گرم سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید