Chalgozay Ka Sharbat Tips in Urdu - Chalgozay Ka Sharbat Totkay - Tip No. 3609

Urdu Totkay Chalgozay Ka Sharbat چلغوزے کا شربت (Tip No. 3609) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dry Fruit Mashrobat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chalgozay Ka Sharbat Recipe In Urdu

چلغوزے کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3609

سب سے پہلے ایک سیر گلاب کے عرق کو گرم کر یں
اس میں یعنی ابلتے ہوئے گلاب کے عرق میں آدھ سیر پہلے سے ہی صاف کئے ہوئے اور چھلے ہوئے چلغوزوں کو ڈال دیں
آدھ گھنٹے تک دھیمی دھیمی آنچ پر اُبا لو اور پھر صاف کپڑے میں سے چھان لیں
اس کے بعد آدھ سیر گلاب کے عرق کو کسی دوسرے برتن میں ڈالیں
اس میں دانے دار چینی ابالیں اور آخر میں وہ ست بھی جو پہلے سے تیر کیا ہوا ہے اس میں ملا دیں
ان سب کو لگ بھگ پندرہ منٹ تک ابالیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر دیں

More From Dry Fruit Mashrobat