Chinese Chili Sauce Tips in Urdu - Chinese Chili Sauce Totkay

چائینز چلی سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinese Chili Sauce Recipe In Urdu

اجزا:
سرکہ ایک کپ
اجینو موتو ایک چمچ
چینی چار چمچ
ٹماٹو سوس چارچمچ
سرخ مرچیں 50 گرام
ترکیب:
سرخ مرچیں سل پر انتہائی باریک پیس لیں اور پاؤڈر کی طرح بنا لیں۔ اس کے بعد ان مرچوں کو سرکہ میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں۔ تھوڑی دیر بعد اس میں اجینو موتو، چینی اور ٹماٹو سوس بھی ملا دیں۔ اب ان تمام اجزا کو اس طرح ملائیں کہ چٹنی گاڑھی ہوکر یکجان ہو جائے تھوڑی دیر میں مزیدار چلی سوس تیار ہو جائے گی۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید