Chilli Chicken Daliya Tips in Urdu - Chilli Chicken Daliya Totkay - Tip No. 1916

Urdu Totkay Chilli Chicken Daliya چلی چکن دلیہ (Tip No. 1916) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chilli Chicken Daliya Recipe In Urdu

چلی چکن دلیہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1916

اشیاء:
گندم کا دلیہ دو کپ
اُبلا ہوا پانی چار کپ
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ
مرغی کا گوشت بغیر ہڈی کے 400گرام
پیلی شملہ مرچ ایک عدد موٹے سلائس کٹے ہوئے
کارجیٹ دو عددموٹے سلائس بنا لیں
سبز مرچ ایک عدد کتری ہوئی
ٹماٹر ایک عددبڑا ٹکڑ ے کر لیں
خشک مٹر 425گرام بھگو لیں
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
دھنیا اور پارسلی سجانے کے لیے
ترکیب:
ایک بڑے ڈونگے میں دلیہ ڈالیں اور اوپر سے ابلا ہوا پانی ڈال دیں اور اس پر ڈھکن ڈھانپ کر 30منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب تیل کو فرائی پین میں گرم کر یں اور اس میں چکن فرائی کر لیں۔ جب رنگت ہلکی سرخی مائل ہو جائے تو آنچ کم کر دیں۔ یہاں تک کہ سبزیاں نرم ہو جائیں ۔ اب اس میں ٹماٹر اورمٹر ڈالیں پھر دلیہ ڈال کر حسب ذائقہ نمک ،مرچ شامل کر کے ہلکی آنچ پر 10منٹ بعد اتار لیں ۔ دھنیا اور پارسلی چھڑک کر پیش کر یں۔

More From Chicken Boneless