Chilli Haleem Tips in Urdu - Chilli Haleem Totkay - Tip No. 4425

Urdu Totkay Chilli Haleem چلی حلیم (Tip No. 4425) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chilli Haleem Recipe In Urdu

چلی حلیم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4425

چنے کی دال، گندم اور جو کو صاف کر کے ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں
ایک کھلے منہ کا برتن لیں اس میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں
جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں گوشت فرائی کر یں
پھر اس میں سارا مصالحہ اور 5/4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں
اسی دوران ایک چائے کا چمچہ، چلی پاؤڈر چائے کا چمچ ہلدی اور پانی گوشت والے آمیزے میں شامل کر دیں اور دونوں کو ہلاتی جائیں
اس میں ہلکی فرائی پیاز شامل کر دیں اور چولہے سے اور اس پر گرم مصالحہ سبز دھنیا کٹا ہوا ، سبز مرچ ، فرائی پیاز، ادرک اور لیمن کے ٹکڑے سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں

More From Mixed Dal