Chinese Chargha Tips in Urdu - Chinese Chargha Totkay - Tip No. 4667

Urdu Totkay Chinese Chargha چائنیز چرغہ (Tip No. 4667) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Chinese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Chargha Recipe In Urdu

چائنیز چرغہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4667

چکن کو اچھی طرح صاف کر کے ایک گہری دیگچی میں لگادیں
اس میں ایک کپ پانی اور گن پاؤڈر سوس دال دیں
اب اس کو اچھی طرح ڈھک کر پہلے سے 378 ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں پون گھنٹہ تک پکائیں
اس دوران چکن کو الٹ پلٹ کرتے رہیں
نکالنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے گرم گرم پیش کریں

More From Chicken Chinese