Chinese Roasted Chicken Tips in Urdu - Chinese Roasted Chicken Totkay - Tip No. 3489

Urdu Totkay Chinese Roasted Chicken چائنیز روسٹڈ چکن (Tip No. 3489) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Roasted Chicken Recipe In Urdu

چائنیز روسٹڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3489

اشیاء:
گن پاؤڈر چھ کھانے کا چمچہ
گن پاؤڈر سوس چھ کھانے کے چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
پیاز تقریباً ایک پاؤ
چکن ڈیڑھ کلو
چینی تین چائے کے چمچے
سنگترے کے چھلکے تین کھانے کے چمچ
فیوینگ سوس دو کپ
ترکیب:
چکن اور بندگوبھی کے ایک جیسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور چکن پر نمک چھڑک دیں۔ ایک دیگچی میں بند گوبھی بھی ڈالیں اور اس پر چکن چانپیں ٹکا دیں۔ اس کو ڈھک کر پہلے سے 400ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں 40منٹ تک پکائیں۔ اسی دوران فرائی پین میں فیوینگ سوس گرم کر یں۔ جب چکن تیار ہوجائے تو اس کو فرائی پین میں سوس کے ساتھ ملائیں۔ اس کو تقریباًپانچ منٹ تک الٹ پلٹ کر یں اور بعد میں گہری طشتری یا پیالی میں ڈال کر دسترخوان کی زینت بنائیں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken