Chini Jhingay Tips in Urdu - Chini Jhingay Totkay - Tip No. 2562

Urdu Totkay Chini Jhingay چینی جھینگے (Tip No. 2562) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chini Jhingay Recipe In Urdu

چینی جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2562

جھینگے کلو گرام(درمیانہ سائز)
انڈے دو عدد
کارن فلور پیالی
سرکہ پیالی
کالی مرچ چائے کا چمچہ(پیس لیں)
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
دودھ ایک کھانے کا چمچہ
تیل پیالی
ٹماٹو سوس پیالی
سلاد تین پتے
ٹماٹر ایک عدد
سرخ مولی چھ عدد
ترکیب:
جھینگے صاف کر لیں۔ ایک پیالے میں انڈے توڑ یں۔ ان میں کارن فلور ملا کر پھینٹیں اور تھوڑ ا تھوڑا سرکہ ڈالتی جائیں۔ اب اس میں نمک، اجینو موٹو ، دودھ اور کالی مرچ ملائیں اور اس مصالحے میں جھینگے تر کر کے تین گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں۔ اس میں جھینگے تل لیں۔ دونوں طرف سے بادامی رنگ کے ہو جائیں۔ سرخ نہ کر یں۔ اب ڈش میں سلاد کے پتے بچھائیں۔ ٹماٹر اور مولیا ں کاٹ کر کناروں پر رکھیں اور تلے ہوئے جھینگے بیچ میں رکھ دیں۔ ٹماٹو سوس کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔ جھینگوں کے ساتھ ابلے ہوئے چاول پیش کرنے ہوں تو انہیں ڈش میں ڈال کر اوپر سے جھینگے رکھ دیں۔

More From Chinese Food