Chinese Jhingay Tips in Urdu - Chinese Jhingay Totkay

چائنیز جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinese Jhingay Recipe In Urdu

اشیاء:
جھینگے کلو گرام (ابال کر ٹکڑے کر لیں)
انڈے 8عدد
دودھ دو پیالی
ہری پیاز پیالی(باریک کاٹ لیں)
مکھن دو کھانے کے چمچے
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
سویا سوس پیالی
ترکیب:
انڈے خوب پھینٹیں۔ پھر پیاز اور دودھ شامل کر کے پھینٹیں۔ مکھن گرم کر کے جھینگے تلیں۔ اوپر سے پیاز، دودھ اور انڈوں کا آمیزہ ڈال دیں۔ آملیٹ کی طرح بنا کر سویا سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید