Chinese Masalon Ki Machli Tips in Urdu - Chinese Masalon Ki Machli Totkay - Tip No. 980

Urdu Totkay Chinese Masalon Ki Machli چائنیزمسالوں کی مچھلی (Tip No. 980) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Masalon Ki Machli Recipe In Urdu

چائنیزمسالوں کی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 980

اشیاء:
سفید مچھلی کے ٹکڑے 4عدد 700 گرام
چائنیز 5سپائسز پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کارن فلور 4چائے کے چمچ
سن فلاور آئل 1کھانے کا چمچ
سبزپیاز 3عدد کترے ہوئے
ادرک کا پیسٹ 1چائے کا چمچ
بٹن مشروم 150گرام سلائس
مکئی کے بھٹے (بے بی کارن) 115گرام باکل کچے تقریباََ 3انچ سائز میں گول سلائس میں کٹے ہوئے
سویاساس 2کھانے کے چمچ
سیب کارس 3کھانے کے چمچ
چینی 1چائے کا چمچ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔مچھلی کو چائنیز مسالہ لگا کر کارن فلور میں مکس کر لیں۔
2۔فرائی پین میں آئل گرم کریں اس میں پیاز، ادرک، مشروم اور بے بی کارن ڈال کر تقریباََ 1منٹ پکائیں اب اس میں مچھلی ڈال کر 2سے3منٹ پکائیں حسب ضرورت چمچ چلائیں۔
3۔سویاساس سیب کارس اور چینی کو مکس کریں اور مچھلی پر ڈال دیں اور مزید 2منٹ پکائیں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کرلیں ۔نوڈلز اور فرائی سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 213کیلوریز
چکنائی 4.41گرام
جاذب چکنائی 0.67گرام
کولیسٹرول 80.5ملی گرام
فائبر 1.08گرام

More From Chinese Food