Chinese Pot Stickers Tips in Urdu - Chinese Pot Stickers Totkay

چائینز پوٹ اسٹیکرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinese Pot Stickers Recipe In Urdu

ایک پیالے میں بند گوبھی، جھینگے، قیمہ، سویا سوس، سرکہ، ہری پیاز، ادرک، لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کر کے فلنگ بنالیں
اور رول کی پٹیوں میں فلنگ بھر کر رول بنائیں
سوس پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈال کر گرم کرکے رول فرائی کریں
گولڈن براؤن ہونے پر ایک کپ مرغی کی یخنی ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
پانی کم ہو جائے تو ڈھکن ہٹا کر تیز آنچ پر مزید 5-7 منٹ تک پکا کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
ایک پیالی یں سویا سوس، سرکہ اور ادرک ڈال کر مکس کرکے سوس بنالیں
چائینز پوٹ اسٹیکرز کو سوس کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید