Cheeni Salad Tips in Urdu - Cheeni Salad Totkay

چینی سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cheeni Salad Recipe In Urdu

اشیاء:
لی سوس نصف چائے کا چمچ
سویا سوس ایک ٹیبل اسپون
کانسٹر ٹیڑ بروتھ چار ٹیبل اسپون
سلاد آئل چارٹیبل اسپون
سیم آئل ایک چائے کا چمچ
سرکہ دو ٹیبل اسپون
چینی دو چائے کے چمچ
پیاز کٹا ہوا ایک گٹھی
لہسن پسا ہوا ایک پوتھی
ادرک باریک کٹا ہوا ایک ٹیبل اسپون
ہرا دھنیا دو ٹیبل اسپون
نمک نصف چائے کا چمچ
بند گوبھی ایک پھول
گاجر چار عدد
ترکیب:
پہلے گاجر ،بند گوبھی کو نیم جوش دے کر پانچ منٹ تک ابا لیں پھر گاجروں کے چار چار لمبے رخ ٹکڑے کر کے اور بند گوبھی کو بھی لمبے رخ موٹا موٹا کاٹ لیں۔ اب انہیں کسی طشتری میں بچھا کر اس پر مندرجہ بالا تمام چیزوں کو مکس کر کے ڈریسنگ میں یکجا کر لیں۔ ان پر سلاد کے ہرے پتے بھی گار نش کر سکتے ہیں۔

More From Chinese Food - مزید