Chinese Style Chicken Tips in Urdu - Chinese Style Chicken Totkay - Tip No. 1745

Urdu Totkay Chinese Style Chicken چائنیز سٹائل چکن (Tip No. 1745) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Style Chicken Recipe In Urdu

چائنیز سٹائل چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1745

اجزاء:
ہڈیوں کے بغیر (بون لیس)چکن 150گرام
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
چلی سوس ایک چائے کا چمچ
بین 75گرام
کارن فلور ایک چائے کا چمچ
پانی دو کھانے کے چمچ
پانی (الگ سے) 350ملی لیٹر
ترکیب:
چکن کو لمبائی کے رخ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سویا سوس اور چلی سوس کے آمیزہ میں 30منٹ تک ڈبوئے رکھیں۔ بین کو چھیل کرلمبائی کے رُخ کاٹ لیں۔ کارن فلور کو دو کھانے کے چمچ پانی میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ ایک کڑاہی میں پانی (350ملی لیٹر) ڈال کر بوائل کر یں اور اس میں چکن پیس ڈال دیں ۔ ڈھکن دیکر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ چکن گل کر نرم ہو جائے اور کڑاہی میں ایک پانی باقی رہ جائے۔ جب چکن گل جائے ، اگر ضروری ہو تو تھوڑا سا گرم پانی ملا لیں۔ پھر بین(sem) مل کر مزید دو منٹ تک پکاتے رہیں۔ پھر محفوظ کر دہ کارن فلور ڈال کر چمچ سے ہلاتے ہوئے اتنا پکا ئیں کہ تمام اجزاء اچھی طرح گل جائیں۔ اسے اُبلے ہوئے نوڈلز پر ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chicken Boneless