Chini Charga Tips in Urdu - Chini Charga Totkay - Tip No. 3495

Urdu Totkay Chini Charga چینی چرغہ (Tip No. 3495) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chini Charga Recipe In Urdu

چینی چرغہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3495

اشیاء:
چکن دو کلو
گن پاؤڈر سوس ایک کپ
ترکیب:
چکن کو اچھی طرح صاف کر کے ایک گہری دیگچی میں لگا دیں۔ اس میں ایک کپ پانی اور گن پاؤڈر سوس ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح ڈھک کر پہلے سے 378ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں پون گھنٹہ تک پکائیں۔ چکن کو الٹ پلٹ کر کے درجہ حرارت 325ڈگری کم دیں اورمزید ایک گھنٹہ تک پکائیں۔ اس دوران چکن کو الٹ پلٹ کرتے رہیں۔ نکالنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے گرم گرم پیش کر یں۔

More From Baked Dishs