Chinyoti Gosht Tips in Urdu - Chinyoti Gosht Totkay

چنیوٹی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinyoti Gosht Recipe In Urdu

دہی میں میدہ اور لیمن جوس مکس کر دیں، پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر یں
پھر اس میں گوشت ادرک، لہسن، دھنیا، لال مرچ، ہلدی، نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں تھوڑا پانی ڈال کر گوشت گلا لیں
اس کے بعد دہی ڈال کر بھون لیں
اب اس میں دو کپ پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
آخر میں ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے سجائیں اور پیش کر یں

More From Gosht Aur Beef - مزید