Chocolate Butter Icing Biscuit Tips in Urdu - Chocolate Butter Icing Biscuit Totkay

چاکلیٹ (بٹر آئسنگ ) بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chocolate Butter Icing Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
دودھ ایک چھٹانک
چینی آدھا پاؤ
میدہ آدھا پاؤ
انڈا ایک عدد
ونیلا ایسنس ایک چمچ
مکھن ایک چھٹانک
بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
ترکیب:
مکھن ،چینی، انڈا، ونیلا ا،یسنس، بیکنگ پاؤڈر اور میدے کو باہم ملائیں اور اچھی طرح سے پھینٹیں کہ جھاگ بن جائے۔ اب اس آمیزے کو دودھ کی مدد سے گوند ھ لیں اور ٹکڑے کر لیں۔ بیکنگ سانچوں میں گھی لگا کر ٹکڑوں کو اس میں ڈال دیں اور اوون میں بیس ،پچیس منٹ کے لئے پکائیں۔ انڈے کے بسکٹ تیار ہیں۔

More From Baked Dishs - مزید