Chocolate Cornflake Cake Tips in Urdu - Chocolate Cornflake Cake Totkay

چاکلیٹ کارن فلیک کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chocolate Cornflake Cake Recipe In Urdu

اشیاء:
چاکلیٹ ایک پاؤ
مکھن 50گرام
گولڈن سیرپ ایک چمچ
کارن فلیک 50گرام
ترکیب:
چاکلیٹ کے ٹکڑے کر لیں مکھن اور گولدن سیرپ کے ساتھ ہلکی آنچ پر پگھلائیں جب پگھل جائے تو آنچ پر سے ہٹالیں اور کارن فلیک ملائیں بیکنگ ڈش میں ڈال کر بیک کر یں۔

More From Baked Dishs - مزید