Chocolate Pastry Tips in Urdu - Chocolate Pastry Totkay - Tip No. 1494

Urdu Totkay Chocolate Pastry چاکلیٹ پیسٹری (Tip No. 1494) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chocolate Pastry Recipe In Urdu

چاکلیٹ پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1494

اشیاء:
گندم کا آٹا 75گرام
مکھن 75گرام
کریم 200گرام
چینی(پسی ہوئی ) تین چمچ
تازہ انگور ، آلیچیاں حسب ذائقہ
کوکو دو چمچ
آئسنگ شوگر 30گرام
ونیلا ایسنس ایک چمچ
مکس فروٹ کے ٹکڑے دو کپ
ترکیب:
آٹے اور کوکو اچھی طرح مکس کر یں۔ اب اس میں مکھن اور آئسنگ شوگر ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب ونیلا ایسنس ملائیں اور سانچوں میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر یہ مادہ اس میں ڈال کر 350گرام فارن ہائیٹ پر پچیس سے تین منٹ کیلئے اوون میں رکھ دیں ۔ تیار ہونے پر نکال لیں اور ٹھنڈا کر یں۔ کریم اور چینی کو اچھی طرح مکس کر یں ۔ پیسٹریوں کو سانچوں سے نکال کر ان پر فروٹ کے ٹکڑے سجا ئیں اور کریم اور چینی کے آمیزے کو پیسٹرویوں پر پھیلائیں۔ آخر میں انگور اور آلیچی سے پیسٹروں کو سجا لیں۔

More From Cake