Chocolate Pudding Ice Cream Tips in Urdu - Chocolate Pudding Ice Cream Totkay

چاکلیٹ پڈنگ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chocolate Pudding Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈے دو عدد
دودھ تین کپ
ہاف اینڈہاف دو کپ
چینی ایک کپ
چاکلیٹ پڈنگ مکس (4۔اونس ) دو پیکجز
ونیلا ایکسٹر یکٹ دو ٹی سپون
ترکیب:
بڑے پیالے میں انڈے یہاں تک پھینٹیں کہ جھاگ ابھر آئے۔ چینی، دودھ اور چاکلیٹ پڈنگ مکس شامل کر دیں۔ اس کے بعد ہاف اینڈ ہاف اور ونیلاڈال دیں آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جمائیں۔ اس مواد سے تقریباً دو کوار ٹ چاکلیٹ پڈنگ آئس کریم بنے گی۔

More From Homemade Icecream - مزید