Chotilla Tips in Urdu - Chotilla Totkay - Tip No. 4874

Urdu Totkay Chotilla چھوٹیلا (Tip No. 4874) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chotilla Recipe In Urdu

چھوٹیلا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4874

چکن یا بھیڑ کے گوشت پر نمک ،سیاہ مرچ پاوٴڈر اور لہسن پیسٹ لگائیں اور 2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
سوپ بنانے کے لیے:
دیگچی میں ہڈی والا گوشت، نمک ،سیاہ مرچیں، لہسن، ادرک، دارچینی، لونگ، الائچی اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
اچھی طرح پک جائے تو سوپ کو چھان کر ڈش میں نکال لیں
میرینیٹ کیے ہوئے گوشت کو گرل کرلیں سوپ کے ساتھ سرو کریں

More From Chinese Beef Or Meat