Sabzi Bhara Chooza Tips in Urdu - Sabzi Bhara Chooza Totkay - Tip No. 1135

Urdu Totkay Sabzi Bhara Chooza سبز ی بھرا چوزہ (Tip No. 1135) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Bhara Chooza Recipe In Urdu

سبز ی بھرا چوزہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1135

اجزا:
چوزہ سالم کلو گرام
ابلے ہوئے انڈے دو عدد
ابلے ہوئے آلو دو عدد
ادرک پسا ہوا ٹی سپون
نمک ٹی سپون
سیاہ مرچ پسی ہوئی ٹی سپون
سیاہ مرچ پسی ہوئی ٹی سپون
لہسن پسا ہوا ٹی سپون
مٹر کے دانے ابلے ہوئے آدھی پیالی
پانی آدھی پیالی
کوکنگ آئل چار چمچے
سبز مر چ دو عددکٹی ہوئی
اجینو موتو ایک چٹکی
ترکیب:
چوزے کو اچھی طرح صاف کر کے دھو کر پکانے سے ایک دن پہلے فریج میں رکھ دیں۔ پھر اس پر لہسن ،ادرک، نمک اور اجینو موتو لگا کر آدھ گھنٹے کے لئے دو بارہ فریج میں رکھ دیں۔انڈوں کے گول قتلے کر لیں آلو ؤ ں کے چوکور ٹکڑے کاٹیں اور مٹر ملا کر سرکہ ،مرچ سیاہ اور مرچ سبز بھی شامل کر دیں۔ اس آمیزے کو چوزے میں بھر کر دھاگہ لپیٹ دیں تاکہ آمیزہ باہر نہ نکلے ۔ اب تیل گرم کر کے اس میں چوزہ ڈال دیں۔ پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر رکھیں۔ پھر ڈال کر پکائیں ۔ براؤن ہو جائے تو اختیاط سے اتار لیں۔ پھر ایک ڈش میں چوزہ رکھیں اورتیز چھری کے ساتھ بیچ میں سے اسے کاٹ دیں۔لیکن صرف اوپر کا حصہ کاٹیں ۔ سبزی بھرا چوزہ تیار ہے۔ ٹماٹر سوس اور سلاد کے ساتھ نوش کر یں ۔

More From Worldwide Chicken