Christmas Pudding Tips in Urdu - Christmas Pudding Totkay - Tip No. 3999

Urdu Totkay Christmas Pudding کرسمس پڈنگ (Tip No. 3999) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Christmas Pudding Recipe In Urdu

کرسمس پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3999

مکھن اور چینی کو ملا لیں
انڈوں کو اچھی طرح پھینٹیں اور ان میں مکھن اور چینی شامل کر یں
اس مرکب میں بیکنگ پاؤڈر، میٹھا سوڈا اور جائفل شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ کریمی ہو جائے
کیرمل سیرپ، خشک میوے، نمک اور ڈبل روٹی کے چورے کو اچھی طرح ملائیں
اس مرکب کو اچھی طرح ملائیں کہ اچھی طر ح گرائنڈ ہو جائے
پڈنگ کے سانچے کو گریس کر یں
مرکب کو پڈنگ کے سانچے میں اس طرح ڈالیں کہ پھولنے کی گنجائش باقی رہے
ڈیڑھ سے دو گھنٹے کے لئے سٹیم کر یں پڈنگ کو سانچے سے نکالیں اور یخ بستہ کر یں
کسٹرڈ یا پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes