Chukandar Pakana Tips in Urdu - Chukandar Pakana Totkay

چقندر پکانا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chukandar Pakana Recipe In Urdu

اشیاء:
چقندر ایک پاؤ
لہسن دس جوئے
نمک مرچ حسب پسند
زیرہ دھنیا ایک چمچ
پیاز آدھا پاؤ
گھی ایک کپ
گرم مصالحہ ایک چمچ
سبزمرچیں تین عدد
ترکیب:
چقندر اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں۔ لہسن اور پیاز بھی کاٹ لیں۔ ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں۔ پیاز ڈال کر بھونیں۔ سرخ ہو جائے تو نمک مرچ، دھنیا، لہسن، ہلدی اور زیرہ ڈال کر بھونیں۔ مصالحہ بن جائے تو کٹے ہوئے چقندر ڈال دیں۔ 5منٹ بھون کر ایک کپ پانی ڈال دیں۔ ڈھکن ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر 15منٹ پکائیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید