Chatni Mafroh Tips in Urdu - Chatni Mafroh Totkay - Tip No. 694

Urdu Totkay Chatni Mafroh چٹنی مفرح (Tip No. 694) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Mafroh Recipe In Urdu

چٹنی مفرح کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 694


اجزاء:
سرکہ آدھ سیر
کھٹائی ایک پاؤ
پودینہ ایک پاؤ
شکر اڑھائی پاؤ
کلونجی ایک تولہ
الائچی ایک تولہ
زیرہ ایک تولہ
سرخ مرچ ایک تولہ
لہسن ایک چھٹانک
ادرک ایک چھٹانک
کشمش ایک چھٹانک
نمک ایک چھٹانک
گرم مصالحہ ایک چھٹانک
طر یقہ:
گرم مصالحہ، سرخ مرچاور کشمش وغیر ہ کو سرکہ میں بھگو کر 8 روز تک دھوپ میں رکھیں ۔اور اس میں ادرک ،لہسن باریک
تراش کر کلونجی کے ساتھ ڈال دیں ۔سرکہ میں پڑنے کے بعد یہ تمام چیزیں کافی دن تک حرارت کی محتاج ہیں ۔جس کے
لئے آڈھ روز کا مذکورہ وقت کافی ہوگا۔وقت مقررہ کء بعد اس چٹنی کو استعمال میں لائیں ۔نہایت ہی لذیذ ،ہاضم اور خوش
ذائقہ فرحت بخش ہوگی۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba