Chatni Aamthree Tips in Urdu - Chatni Aamthree Totkay - Tip No. 1259

Urdu Totkay Chatni Aamthree چٹنی آم (Tip No. 1259) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Aamthree Recipe In Urdu

چٹنی آم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1259

اشیاء:
کچے آم ایک کلو گرام
سرخ مرچ آدھا کپ
چینی ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
بادام آدھا پیالی
پودینہ ایک عددگٹھی
ادرک ایک عدد ٹکڑا
چھوہارے ڈیڑھ عددپیالی
سرکہ دو عدد پیالی
ترکیب:
آموں کے ٹکڑے کاٹ کر ان کا چھلکا اچھی طرح سے اتار دیا جائے اور پھر بادام اور چھوہاروں کو گرم پانی میں بھگو دیا جائے۔ اس کے بعد بادام چھیل کر اچھی طرح سے پیس لیں اور چھوہارے کی گٹھلیاں نکال کر ان کو بھی موٹا موٹا پیس لیا جائے۔ کشمش کو کپڑے سے صاف کر لیا جائے ۔ ادرک اور پودینے کو پیس لیں اور ایک دیگچی میں آم کے ٹکڑے ڈال کر ابال لئے جائیں اور جب نرم پڑجائیں اور پانی ادرک پودینہ چٹنی سرخ مرچ اور نمک ڈال کر پسی ہوئی آم کی چٹنی کو کچھ دیر تک پکائیں اور پھر شیشے کے جار میں نکال کر دھوپ میں رکھ دیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت بخش چٹنی مزے سے تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba