Classic Roast Potato Tips in Urdu - Classic Roast Potato Totkay - Tip No. 4056

Urdu Totkay Classic Roast Potato کلاسک روسٹ پوٹیٹو (Tip No. 4056) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Classic Roast Potato Recipe In Urdu

کلاسک روسٹ پوٹیٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4056

آلو لمبائی میں سے کاٹ لیں یعنی درمیان سے نہ دو حصے کر یں بلکہ اس طرح کاٹیں کہ لمبے ہوں جیسے فرنچ فرائز کے پتلے ٹکڑے کاٹتے ہیں اس طرح دو حصے کر لیں
پھر ان دونوں کو بھی اسی طرح درمیان سے لمبائی میں کاٹیں اس طرح ایک آلو کے چار لمبے پیس بنیں گے
اب ان کو ابال لیں اتنا گلائیں کہ دبانے سے ٹوٹیں نہ
اب ایک پلیٹ میں میدہ لے کر اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کر یں اور تمام آلوؤں پر یہ خشک میدہ لگا لیں
جب آلو ذرا نم ہوں گے تب ہی لگا لیجئے گا کیونکہ خشک ہونے پر میدہ جھڑ جائے گا
اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر ڈیپ فرائی کر لیں
جب گولڈن براؤن کلر ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال لیں
اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں
ٹماٹو کیچپ یا املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

More From Potato