Coconut Biscuit Tips in Urdu - Coconut Biscuit Totkay - Tip No. 1498

Urdu Totkay Coconut Biscuit کو کونٹ بسکٹ (Tip No. 1498) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coconut Biscuit Recipe In Urdu

کو کونٹ بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1498

اشیاء:
میدہ ایک کپ
ناریل (پسا ہوا) تین چمچ
چینی(پسی ہوئی) تین چمچ
نمک حسب ضرورت
انڈہ ایک عدد
مکھن آدھا کپ
ترکیب:
میدہ چینی اور نمک کو اچھی طرح ملائیں اور چھان لیں۔ اب اس میں مکھن اور پسے ہوئے ناریل کی آدھی مقدار ملا کر ٹھنڈے پانی سے گوندھ لیں۔ اب اس کے بسکٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ بیکنگ ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر بسکٹ کو اس میں رکھ دیں۔ انڈہ پھینٹ کر تھوڑا تھوڑا ان بسکٹوں پر لگا دیں اور باقی بچا ہوا ناریل اوپر چھڑک کر پندرہ سے بیس منٹ تک اوون میں پکائیں ۔ پکنے پر نکال لیں۔

More From Baked Dishs