Coconut Cherry Pudding Tips in Urdu - Coconut Cherry Pudding Totkay - Tip No. 3990

Urdu Totkay Coconut Cherry Pudding کوکونٹ چیری پڈنگ (Tip No. 3990) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coconut Cherry Pudding Recipe In Urdu

کوکونٹ چیری پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3990

ایک پیالی چیری کے سیرپ میں جیلاٹن چھڑکیں
جیلاٹن کو چیری سیرپ میں نرم ہونے دیں
مرکب کو گرم کر یں اور جیلاٹن کو حل کر لیں
جیلاٹن کے مرکب کو اتار یں اور اس میں ایسنس اور چیری کے ٹکڑے شامل کر یں
چند چیریز کو سجاوٹ کے لئے الگ رکھ لیں
ریفریجریٹر میں اس وقت تک ٹھنڈا کر یں کہ ادھ جما ہو جائے
کنڈینسڈ ملک اور ٹھنڈے پانی کو اکٹھے پھینٹ لیں
اس میں پسی ہوئی چینی اور لیمن جوس شامل کر یں
کنڈینسڈ مِلک کے مرکب کو چیری کے ادھ جمے مرکب میں شامل کر یں
اس مرکب میں ناریل شامل کر یں اور اچھی طرح ملا لیں
سیٹ ہونے تک ریفریجریٹر میں رکھیں
پھینٹی ہوئی کریم اور چیری کے ٹکڑوں سے سجائیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes