Coconut Cooler Tips in Urdu - Coconut Cooler Totkay - Tip No. 3964

Urdu Totkay Coconut Cooler کوکونٹ کُولر (Tip No. 3964) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coconut Cooler Recipe In Urdu

کوکونٹ کُولر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3964

دودھ ، کنڈینسڈمِلک اور ایسنس کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں
کُش کیے ہوئے ناریل میں چینی ملا کر پیس کر پیسٹ بنا لیں (تھوڑا سا کُش کیا ہوا ناریل آئس کریم کو گارنش کرنے کے لئے الگ کر لیں)
کریم کو خوب پھینٹ لیں اور اس میں دودھ والا مرکب ملا لیں
کریم اور دودھ والے مرکب میں ناریل پیسٹ شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ تمام اجزاء اچھی طرح مل جائیں اور کریمی ہو جائیں
جمنے کے لئے فریز کر دیں۔ ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
کوکونٹ کُولر کو جمنے کے لئے دوبارہ فریز کر دیں
کش کیے ہوئے ناریل اور چیریز سے سجا کر پیش کر یں

More From Icecream