Coconut Ice Cream Tips in Urdu - Coconut Ice Cream Totkay

کوکونٹ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Coconut Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
برادہ گری دو اونس
ان فلیورڈ جیلاٹین 25اونس
لائٹ کارن سیرپ کپ
ایوا پر ٹیڈ ملک 13اونس
چینی کپ
مکمل دودھ تین کپ
ترکیب:
گرائنڈر میں کوکونٹ (گری) اور ایواپر ٹیڈ ملک ملائیں۔ اتنا پروسس کر یں کہ گری کابرادہ اچھی طرح مل جائے۔ درمیانہ سائز کے سوس پین میں انڈیل دیں۔ اس کے اوپر جیلا ٹین چھڑک دیں۔ اتنا ہلائیں کہ نرم ہو جائے۔ چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ درمیانی آنچ پر پکائیں اور چمچہ چلاتے جائیں یہاں تک کہ جیلاٹین گھل مل جائے ایک بڑے پیالے میں چھاننی رکھتے ہوئے کوکونٹ مکسچر چھان لیں۔ جس قدر کوکونٹ کا برادہ چھاننی سے چھان سکے چمچے کی پچھلی طرف سے زور لگا کر چھان لیں جو چھاننی سے رہ جائے اسے جانے دیں۔ کوکونٹ مکسچر میں مکمل دودھ ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید