Narial Ki Pudding Tips in Urdu - Narial Ki Pudding Totkay - Tip No. 5043

Urdu Totkay Narial Ki Pudding ناریل کی پڈنگ (Tip No. 5043) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Narial Ki Pudding Recipe In Urdu

ناریل کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5043

ناریل کو دودھ میں ڈال کر پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں
سوجی کو گھی میں بھون لیں
اب ناریل والا دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
جب پک کر گندم کے پکے ہوئے دلیے کی طرح ہو جائے تو آگ سے نیچے اتارلیں
ٹھنڈا ہونے دیں
اب انڈے پھینٹ کرڈبے والا دودھ ملائیں
الائچی اور روح گلاب بھی ساتھ ملا کر پکی ہوئی سوجی میں ڈال دیں
ڈبے والا دودھ چونکہ بہت میٹھا ہوتا ہے اس لئے چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں
اب کسی گہرے برتن میں جو گھی سے چپڑا ہو ڈال کر درمیانے تاؤ میں اوون میں پیک کریں
اوپر سے ہلکی سرخ ہوجائے تو اوون سے نکال لیں
بادام اور پستہ پیک کرنے سے پہلے اوپر پھیلانا ہے
جس برتن میں پیک کریں
اسی میں پیش کریں
پڈنگ گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم استعمال ہوتی ہے

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding