Coffee Bread And Butter Pudding Tips in Urdu - Coffee Bread And Butter Pudding Totkay

کافی بریڈ اینڈ بٹر پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Coffee Bread And Butter Pudding Recipe In Urdu

بریڈ سلائس کے 2-2 حصے کر کے اس پر مکھن لگائیں
اس کو شیشہ ڈش میں تہہ کی صورت میں رکھیں
اب اس پر کشمش چھڑکیں
ایک سوس پین میں کافی، پانی، کریم، دودھ کو مکس کریں گرم کریں اُبال نہ دلوائیں
ایک پیالے میں انڈے، چینی، نمک اور ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں
اس کے اندر دودھ والا مکسچر ڈالیں اچھی طرح مکس کریں
اس کو بریڈ سلائس کے اُوپر ڈالیں کور کریں
جائفل چھڑکیں گرم اوون میں 180c پر 45 منٹ تک بیک کریں
مزیدار کافی بریڈ اینڈ بٹرپڈنگ تیار ہے گرم گرم سرو کریں

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding - مزید